Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

انور جلال پوری نے اردو شاعری کو بلندی پر پہنچایا، نتیش

پٹنہ۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بہار نتیش کمار نے مشہور شاعر انور جلال پوری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اردو زبان اور شاعری کو بلندی پر پہنچانے میں انور جلال پوری نے اہم کردار ادا کیا۔ انہیں خاص طور پر مشاعروں کی بہترین نظامت کیلئے جانا جاتا تھا۔ ان کے انتقال سے ادبی و ثقافتی دنیا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کی مغفرت اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شیئر: