Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

مرکزی تہران میں زبردست مظاہرہ

تہران .... خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے صحافیوں کا کہناہے کہ مرکزی تہران میں زبردست مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں انقلابی گارڈز نظرآئے۔ منگل سے بدھ تک کئی شہرو ںمیں مظاہرے کئے گئے۔ ٹیلیگرام اور انسٹا گرام پر آن لائن میسجنگ بند کردی گئی ہے۔ ٹیلی کام کے وزیر محمد جواد کہناتھا کہ ”دہشتگردانہ“ مندرجات ختم کرنے کے بعد ہی اسے کھولا جائیگا۔
 
 
 

شیئر: