Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

روٹی ڈیڑھ ریال میں فروخت کرنے پر سزا

ریاض ....وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے بتایا ہے کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کے بعد روٹی کے نرخ بڑھانے والی ہائپر مارکیٹ کے خلاف قانونی کارروائی کردی گئی۔ الحسین نے بتایا کہ ہائپر مارکیٹ میں روٹی کی تھیلی ایک ریال 5ھللہ کے بجائے ڈیڑھ ریال میں فروخت کی جارہی تھی۔

شیئر: