Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

مظاہرین نے 9مطالبات کردیئے

ٓایرانی اپوزیشن کا کہناہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد زیادہ ہے جبکہ سیکڑوں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے مظاہروں میں ملوث قیدیوں کو سزائے موت دینے کی دھمکی بھی دے ڈالی۔ مظاہروں کا سلسلہ 70سے زیادہ شہروں تک پھیل چکا ہے۔ مظاہرین کے 9بڑے مطالبے ہیں۔استصواب رائے ، ولایت فقیہ کی منسوخی، آزادانہ انتخابات ، روزی روٹی، جبری حجاب کی منسوخی، دولت کی منصفانہ تقسیم، خودمختار عدالتی ادارے جیسے مطالبات شامل ہیں۔
رائے دیں:ایران مظاہرے، کیا نتیجہ نکلے گا؟
 

شیئر: