Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 12جنوری کو طلب کرلیا

اسلام آباد....صدر ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ 12 جنوری کو صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔

شیئر: