Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جازان میں زلزلے کے جھٹکے

جازان ...جازان ریجن میں 2.5 درجہ کی شدت کا زلزلہ آیا۔ چند لمحے تک جاری رہا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔منگل اور بدھ کی درمیانی شب آنے والا زلزلہ صبیا سے شمال مشرق میں 12کلو میٹر اور بیش سے مشرق میں 25کلو میٹر کے فاصلے پر ریکارڈ کیا گیا۔جازان ریجن کے ترجمان علی زعلة نے بتایا کہ گورنر شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بن محمد نے زلزلے کے حوالے سے مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کی بابت اطمینان حاصل کیا۔ انہوں نے واضح کیاکہ تشویش کی کوئی بات نہیں۔ سب کچھ ٹھیک ہے۔

شیئر: