Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایس ایم ایس سروس کے 11ادارے معطل

ریاض .... انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے ایس ایم ایس سروس فراہم کرنے والے 11اداروں کی خدمات معطل کردیں۔ ان اداروں نے پیغامات کی ترسیل کے سلسلے میں مقررہ ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی۔ بورڈ نے انتباہ دیا ہے کہ جو ادارہ بھی قانون کی پابندی نہیں کریگا اسے اجازت نامے سے ہمیشہ کیلئے محروم کردیا جائیگا۔ 

شیئر: