Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

قبرصی صدر ریاض پہنچ گئے

ریاض ...قبرص کے صدر نیکوس اناس پسیادیس سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ گورنر شہزادہ فیصل بن بندر ، وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی، میئر ابراہیم السلطان، یونان اور قبرص میں متعین سعودی سفیر عصام، مملکت میں متعین قبرصی سفیر نیوس بایائن اور ریاض پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل عبدالعزیز الزمامی نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کراُن کا خیر مقدم کیا۔
 

شیئر: