Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الحرث پر حوثیوں کی گولہ باری، ایک پاکستانی جاں بحق

جازان.... جازان ریجن میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان یحییٰ القحطانی نے واضح کیا ہے کہ حوثی باغیوں نے یمن سے سعودی کمشنری الحرث پر گولے داغے تھے جن سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق ، 3مکانات اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے اس قسم کے واقعات سے نمٹنے کیلئے اپنی روایتی ذمہ داری احسن شکل میں انجام دی۔ 

شیئر: