Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

کرین میں پھنسے مزدوروں کو نکال لیا گیا

جدہ.... یہاں شہری دفاع کی امدادی ٹیموں نے جدہ اسلامی بندرگاہ کے ماتحت کرین میں پھنس جانے والے 2مزدوروں کو خصوصی کارروائی کر کے بحفاظت نکال لیا۔ شہری دفاع کے ترجمان کرنل سعید سرحان نے بتایا کہ کرین پورٹ ٹاور کی 18ویں اور 19ویں منزلوں کے درمیان پھنس گئی تھی۔ اس میں دو مزدور موجود تھے۔ وہ نہ اوپر جا رہی تھی اور نہ نیچے اتر پا رہی تھی۔ 

شیئر: