Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کور کمانڈر اجلاس،صورتحال پر غور

اسلام آباد..... جی ایچ کیو میں کور کمانڈر اجلاس ہوا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صدارت کی۔ اجلاس میں خطے کی جغرافیائی اسٹراٹیجک ماحول اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ یہ بات انٹرسروسز پبلک ریلیشنز( آئی ایس پی آر )کے ایک بیان میں کہی گئی۔ اجلاس قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے ایک دن قبل ہوا۔

شیئر: