Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

خواجہ سعد رفیق سے پاکبانوں کی ملاقات

مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی) پاکستانی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے عمرے کی ادائیگی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سید شاہ حسین اور ظفر اقبال نے ایک وفد کی شکل میں ملاقات کرکے ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: