Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مملکت میں پیٹرول اب بھی سستا

ریاض ... پیٹرول کے نرخوں میں اضافے کے باوجود سعودی عرب اب بھی سستا پیٹرول فروخت کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ سستا پیٹرول فروخت کرنے واالا 5واں ملک ہے۔ پہلا نمبر وینیزویلا، دوسرانمبر ترکمانستان اور الجزائر، چوتھا نمبر کویت،چھٹا نمبر مصر اور ساتواں نمبر ایکواڈور کا ہے۔

شیئر: