Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

سعودی طالبہ نیوم کی پہلی اسکالر

باحہ .... خداداد صلاحیت کی مالک سعودی طالبہ غذی عمیر الغامدی نے نیوم منصوبے پر تحقیقی مقالہ لکھ کر پہلی نیوم اسکالر ہونے کااعزاز حاصل کرلیا۔ سعودی طالبہ نے تحقیقی مقالے میں اچھوتے افکار پیش کئے ہیں۔ اسکے تحقیق مقالے کو سعودی عرب میں پہلا نمبر مل گیا ہے۔ دسیوں مقالے پیش کئے گئے تھے پہلا نمبر غدی عمیر الغامدی کا رہا۔

شیئر: