Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ریاض ڈینٹل سینٹرز میں 87 فیصد ڈاکٹر غیرملکی

ریاض.... فیلڈ جائزے سے پتہ چلا ہے کہ ریاض کے نجی ڈینٹل سینٹرز میں 87 فیصد ڈاکٹر غیر ملکی ہیں۔ 13 فیصد سعودی کام کررہے ہیں۔ سب سے زیادہ شامی اور دوسرے نمبر پر مصری ہیں۔ 

شیئر: