Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

اردن میں شامی پناہ گزینوں کیلئے سعودی امداد

عمان ...شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے اردن میں شامی پناہ گزینوں کے مکانات کے کرائے ادا کردیئے۔ شہداءکے رشتے دار، زخمی ، لاپتہ اور معذور پناہ گزینوں کو انسانی بنیادوں پر مذکورہ سہولت مہیا کی گئی۔ یہ لوگ کرائے زیادہ ہونے کے باعث ادائیگی کی پوزیشن میں نہیں تھے۔
 

شیئر: