Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

گھر بیٹھے آدھارلنک کیجئے!

نئی دہلی۔۔۔۔۔اپنے موبائل سم کارڈ کو آدھار سے منسلک کرنے کیلئے کمپنی آؤٹ لیٹ تک جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ یکم جنوری سے یہ کام گھر بیٹھے کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے آپ کو سروس فراہم کرنیوالی  ویب سائٹ پر اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر درج کریں اس کے بعد آپ کو ون ٹائم پاسورڈ( او ٹی پی)ملے گا ۔ اس اوٹی پی کو پرووائڈرکی ویب سائٹ پر درج کرتے ہی آپ کا آدھار نمبر سم کارڈ سے لنک ہوجائیگا۔

شیئر: