Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پیٹرول فروخت نہ کرنے پر اسٹیشنوں کیخلاف کارروائی

جازان .... العارضہ کمشنری ، بلدیاتی کونسل اور پولیس کی نگراں مشترکہ ٹیموں نے جازان میں پیٹرول کی فروخت سے ہاتھ کھینچنے والے اسٹیشنوں کے خلاف قانونی کارروائی کی۔ جازان میں 4 پیٹرول اسٹیشن من گھڑت بہانے کرکے پیٹرول فروخت کرنے سے انکار کررہے تھے۔ مشترکہ نگراں ٹیموں نے ان کے خلاف کارروائی کی اور انہیں بلا انقطاع پیٹرول فروخت کرنے کا پابند بنایا۔

شیئر: