Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اضافے سے پہلے اور اضافے کے بعد پٹرول کی قیمت

ریاض: سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں 80فیصد اضافہ لاگو ہوگیا ہے۔ وزارت توانائی نے نیا نرخنامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول91جو پہلے 0.75ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا ، اب اضافے کے بعد 1.37ریال میں فروخت ہوگا جبکہ پٹرول 95فی پہلے 0.90ہللہ فی لیٹر فروخت ہوتا تھا اب 2.04ریال فی لیٹر میں فروخت ہوگا۔
 

شیئر: