Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

افغانستان، نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ،18 ہلاک

کابل۔۔۔مشرقی افغانستان میں اتوار کے روز ایک خودکش حملہ آور نے خود کو نماز جنازہ کے دوران دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں18افراد ہلاک اور 14دیگر زخمی ہوگئے ۔یہ بات حکام نے کہی۔صوبہ ننگرہار کے صوبائی گورنر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ حملہ آور نے خود کوضلع منا کے سابق گورنر کی نمازجنازہ کی ادائیگی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑایا جو حال ہی میں طبعی موت مرے تھے ۔

شیئر: