Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ِجازان کے قریب وادی لجب

 جازان .... جازان ریجن کی " وادی لجب" کی یہ ایک خوبصورت تصویر ہے۔ یہ سعودی عرب کے جنوب مغرب کے الریث پہاڑوں میں واقع ہے ، گرمی ، سردی دونوں موسموں میں یہاں کے دلفریب مناظر اور جھرنے سیاحوں کی توجہ کا محور رہتے ہیں 

شیئر: