Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

ریاض میں پٹرول اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی قطاریں

ریاض: 2018ء شروع ہونے سے قبل سعودی دار الحکومت ریاض میں پٹرول اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی قطار لگ گئی۔ یکم جنوری 2018ء سے 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ ہوگا۔ گاڑیوں کے مالکان آخری لمحہ میں 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے حتی الامکان بچاؤ کے لئے ٹنکیاں فول کروارہے ہیں۔ بعض لوگوں نے واضح کیا ہے کہ 50ریال کے پٹرول پر2.5ریال اور سو ریال پٹرول بھروانے پر 5ریال ویلیو ایڈڈ ٹیکس دینا ہوگا، اس سے زیادہ نہیں۔
 

شیئر: