Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 19 جولائی ، 2025 | Saturday , July   19, 2025
ہفتہ ، 19 جولائی ، 2025 | Saturday , July   19, 2025
تازہ ترین

دیمک سے بچاؤ کیسے ممکن ہو ‎

دیمک لکڑی کو نقصان پہنچاتی ہے اور گھر کے فرنیچر کو تباہ کر سکتی ہیں لہٰذا اس سے بچاؤ کی تدابیر نہایت اہم ہیں . اگر آپ اپنے فرنیچر کو دیمک سے بچانا چاہتے ہیں تو  گھر میں درزیں  نہ پڑنے دیں . گھر کی آرائش میں لکڑی کا استعمال کم سے کم کریں.  گھر کی مناسب صفائی کا  خیال رکھیں اورنمی والی جگہوں کو خاص طور پر صاف رکھیں کیوں کہ دیمک نمی والی جگہوں پر تیزی سے بڑھتی ہے .
اگر فرنیچر میں دیمک لگ جائے تو اس پر بوریک ایسڈ کا  اسپرے کریں . فرنیچر کو روزانہ تیز دھوپ میں رکھیں  جب تک دیمک مکمل طور پر ختم نہ ہو جائے . یہ احتیاطی تدابیر اپنا کر آپ اپنے فرنیچر کو خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں.

شیئر: