Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

تہران سمیت متعدد شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل

تہران: ایرانی حکومت نے تہران سمیت متعدد شہروں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردیں۔الاخباریہ نیوز چینل کے مطابق تہران سمیت دیگر شہروں میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی شدت اور معمولات زندگی درہم برہم ہونے کے باعث تمام اسکول بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ واضح رہے کہ متعدد ایرانی شہروں میں آج اتوار کو چھوتے دن بھی مظاہرے ہوئے۔
مزید پڑھیں: ایرانی حکومت نے انسٹاگرام اور ٹیلیگرام پر پابندی عائد کردی
 

شیئر: