Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ولی عہد کی گھوڑوں کے ریس میں شرکت، شہزادہ متعب نے استقبال کیا

ریاض(واس) ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتہ کو جنادریہ میں گھوڑوں کے ریس کے مقابلے میں شرکت کی۔ جنادریہ میں ریس کے میدان میں پہنچنے پر ان کا استقبال گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز نے کیا۔ استقبال کرنے والوں میں شہزادہ متعب بن عبد اللہ بھی شامل تھے۔ گھوڑوں کے مقابلے میں اول آنے والوں کو ولی عہد نے تحائف تقسیم کئے۔
 

شیئر: