نواز شریف کی سعودی عرب آمد کا شیڈول تبدیل ہفتہ 30 دسمبر 2017 3:00 لاہور...سابق وزیر اعظم نوازشریف کے سعودی عرب آمدکا پروگرام تبدیل ہو گیا۔ نوازشریف ہفتے کی شام7 بجے جدہ کے بجائے لاہور سے ریاض روانہ ہونگے۔ اس سے قبل نوازشریف کو جدہ پہنچنا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں ۔ لاہور نوازشریف سعودی عرب شیئر: واپس اوپر جائیں