Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ہماچل میں کابینہ بنانے میں مشکلات

نئی دہلی...... ہماچل پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت بنتے ہی متحرک ہو جانے والے نئے وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو محکموں کی تقسیم کو لے کر ان کے وزراءنے ہی الجھن میں ڈال دیا ہے۔وزیر اعلیٰ اور 11 وزرا ءنے گزشتہ بدھ کو حلف لیا تھا لیکن دو دن گزر جانے پر بھی وزرا ءمیں محکموں کی تقسیم پر وہ غیرمتفق ہیں۔اس سلسلہ میں کل بھی میٹنگ ہوئی، لیکن کچھ وزرا کے چار چار محکموں کے مطالبہ پر اڑنے کی وجہ سے بات نہیں بن پائی۔
 

شیئر: