Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

کامیاب میزائل تجربے پر راجیہ سبھا کی مبارکباد

نئی دہلی.... راجیہ سبھا نے میزائل حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل سسٹم کے کامیاب تجربہ پر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کو مبارک باد دی ہے۔چےئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کے روز ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اراکین کو ڈی آر ڈی او کے ذریعہ بالسٹک میزائل شکن نظام کے کامیاب تجربہ سے مطلع کیا۔مسٹر نائیڈو نے کہا کہ وہ اپنی طرف سے اور تمام ایوان کی طرف سے تمام سائنس دانوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ 

شیئر: