Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

سیاچن میں برفانی تودے تلے5 اہلکاردب گئے

اسکردو..سیاچن سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آکر پاک فوج کے 5 جوان لاپتہ ہوگئے ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ بھاری مشینری کا بھی استعمال کیا جارہا ہے۔

شیئر: