Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

سعودی فٹبال ٹیم کیلئے بہترین عرب ایوارڈ

ریاض:فٹبال کی قومی سعودی ٹیم نے 2017ءکیلئے بہترین عرب قومی ٹیم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ مصر ، تیونس اور مراکش کی قومی فٹبال ٹیمیں ”دبئی گلوب سیکر “ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھیں۔ سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے چیئرمین عادل عزت نے اس کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین اور ولیعہد کو مبارکباد پیش کی اور سعودی کھلاڑیوں کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔

شیئر: