Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

نائیجرین جیل سے 47 قیدی فرار

ابوجا ۔۔ نائیجریا  کے صوبہ اقوا عیبوم کی جیل سے47 قیدی فرار ہو گئے ۔ محکمہ پولیس کے ترجمان عوگبایی نے میڈیا سے گفتگو میںبتایاکہ صوبہ اقوا عیبوم  کی جیل سے 47 قیدی گزشتہ شب دیوار کو کلہاڑی  سے توڑ کر  فرار ہو گئے۔پولیس نے کارروائیوں کے دوران 7 قیدیوں کو گرفتار کر لیا اور 4 قیدی ہلاک ہو گئے جبکہ  36 قیدیوں کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔

شیئر: