Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کیڑے مکوڑوں کو دور بھگائیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ نیم کے تازہ پتے کیڑے مکوڑوں  کو مار بھگانے کی صلاحیت رکھتے ہیں . کچن میں کیڑے مکوڑے اور چیونٹیوں کی بھرمار اور کاکروچوں کا دوڑتے پھرنا  نہ صرف پریشان کن ہے بلکہ آپ کے پھوہڑ ہونے  کی بھی نشاندہی کرتا ہے . یہ کیڑے مکوڑے سامان کو بھی خراب کرتے ہیں اور صحت کو نقصان پہنچانے کا سبب بھی بن سکتے ہیں .  ان  حشرات سے چھٹکارے کے لیے کچن کی صفائی کا خاص خیال رکھیں اور نیم کے تازہ پتے توڑ کر تمام کیبنٹس میں رکھ دیں اور انہیں ہر تھوڑے عرصے بعد تبدیل کرتی رہیں . نیم کے پتوں کی موجودگی میں کیڑے  کچن سے دور رہیں گے .

شیئر: