Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گہری لپ اسٹک کے ساتھ آئی میک اپ

کچھ خواتین ڈارک لپ اسٹک پسند کرتی ہیں . خاص طور پر شام کی تقریبات گہری لپ اسٹک کے بغیر پھیکی سی رہ جاتی ہیں لیکن کبھی بھی گہری لپ اسٹک کے ساتھ  میک اپ کرتے وقت  گہرے آئی شیڈز لگانے کی غلطی نہ کریں ورنہ چہرہ کیک  پیسٹری  کا تاثر دینے لگے گا .   گہری لپ اسٹک کے ساتھ ہلکے آئی شیڈز کا استعمال کریں ، خاکی اور ہلکے گلابی رنگ اس طرح کی لپ اسٹک کے ساتھ زیادہ مناسب رہتے ہیں . 

شیئر: