Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
ہفتہ ، 15 نومبر ، 2025 | Saturday , November   15, 2025
تازہ ترین

نیویارک،رواں سال 300 افراد کا قتل

نیویارک۔۔۔ امریکی شہر نیویارک میں 2017 ء کے دوران 300 افراد کو قتل کیا گیا جبکہ گزشتہ سال  329 افراد کو قتل کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نیویارک میں 90 ء کی دہائی میں ہر سال قتل کئے گئے افراد کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی تھی ۔ علاوہ ازیں رواں سال نیویارک میں لوٹ مار کے 13 ہزار 700 واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ سال لوٹ مار کے ساڑھے 15 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے تھے ۔ نیویارک میئر کے بل ڈی بلاسیو کا کہنا تھا کہ پولیس اور مقامی آبادی کے درمیان بہتر روابط کے باعث جرائم میں کمی آئی ہے ۔

شیئر: