Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

زرداری اور طاہر القادری کی ایک اور ملاقات

لاہور... سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری نے جمعہ کو لاہور میں ایک اور ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات میں آل پارٹیز کانفرنس اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی ۔اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ، قمرزمان کائرہ اوررحمان ملک بھی ملاقات میں شریک ہیں۔

شیئر: