Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

مخالفین کی قسمت میں رونا لکھا ہے،مریم نواز

 لاہور...سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے تمام بیانئیے نہ صرف نوازشریف بلکہ ان کی نسلوں سے بھی خوف کے عکاس ہیں۔ کئی لوگوں کی قسمت میں ہی صرف ڈرنا اور رونا پیٹنا لکھا ہے۔ ٹو ئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ 17 سال پرانے اور بے کا ر ریفرنس کا مطلب صرف ایک ہے کہ نواز شریف کے خلاف پانا مہ کیس میں کچھ نہیں مل سکا۔

شیئر: