Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مکہ نمائش میں 25ادارے شریک

جدہ۔۔۔۔مکہ مکرمہ ریجن کی تعمیر و ترقی کے موضوع پر ہونیوالی کانفرنس اور نمائش کا سلسلہ کل 30دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس میں 25سرکاری اور نجی ادارے شریک ہیں۔ یہ ادارے سعودی وژن 2030سے ہم آہنگ ترقیاتی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبے پیش کررہے ہیں۔ نمائش میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ، حرم شریف میں توسیع ، پانی و بجلی اور صحت کے توسیعی منصوبوں کے ماڈل رکھے گئے ہیں۔

شیئر: