Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سعودی قومی فٹبال ٹیم عرب دنیا کی بہترین قرار

ریاض۔۔۔۔۔فٹبال کی قومی سعودی ٹیم نے 2017ء کیلئے بہترین عرب قومی ٹیم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ مصر ، تیونس اور مراکش کی قومی فٹبال ٹیمیں ’’دبئی گلوب سیکر ‘‘ایوارڈ حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھی۔ سعودی فٹبال آرگنائزیشن کے چیئرمین عادل عزت نے اس کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین اور ولیعہد کو مبارکباد پیش کی اور سعودی کھلاڑیوں کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔

شیئر: