Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

پلاسٹک کے برتنوں کو مائیکروویو میں نہ رکھیں

پلاسٹک زیادہ درجہ حرارت پر پگھل جاتی ہے  اور اگر پلاسٹک کے  برتن میں کھانا ڈال کر مائیکروویو میں رکھ دیا جائے تو  اس کے مضر صحت اجزاء کھانے میں شامل ہو جاتے ہیں .  پلاسٹک کیمیائی مادوں کا مرکب ہوتی ہے  جو صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں  لہذا پلاسٹک کے برتنوں کو مائیکروویو میں رکھنے سے اجتناب کریں . اکثر خواتین بچوں کے لیے دودھ  بوتل میں ڈال کر مائیکروویو میں گرم ہونے کے لیے رکھ دیتی ہیں یہ سراسر غلط طریقہ ہے  ۔ اپنے بچے کی صحت  آپ کے ہاتھ میں ہے  اسے مائیکروویو کی نظر مت کریں ۔ 
 

شیئر: