Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

طلاق ثلاثہ بل میں متعدد باتیں واضح نہیں، کانگریس

نئی دہلی۔۔۔۔۔طلاق ثلاثہ بل پر کانگریس نے کہا ہے کہ بل کی متعدد باتیں واضح  نہیں ۔ کانگریس پارٹی کے ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ ’’اگر شوہر جیل  چلا جائے گا تو اہلیہ کو اس کی پراپرٹی پر کوئی حق ہوگا یا نہیں؟ بل میں اس بات کو صاف نہیں کیا گیا ۔‘‘ اسی طرح گزارہ بھتہ پر بھی وضاحت  نہیں کہ طلاق دینے کے بعد اس کا گزارہ کس طرح ہوگا۔‘‘

شیئر: