Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کابل میں خود کش دھماکے ، 40 افراد ہلاک

کابل... کابل میں جمعرات کویکے بعد دیگرے  خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان وائس نیوز ایجنسی کے دفتر اور ایک ثقافی مرکز کو نشانہ بنایا گیا ۔زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔طالبان ترجمان نے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔

شیئر: