Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عین الیوم جریدہ کیوں بند ہوا؟

ریاض .... ”عین الیوم“ آن لائن جریدہ مالی مسائل کی وجہ سے بند ہوگیا۔ جریدے کے ایڈیٹر انچیف ولید الفراج نے سبق ویب سائٹ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ عکاظ کمپنی فار ای پبلیکیشن نے عین الیوم جریدہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الفراج نے کہا کہ میری آرزو تھی کہ یہ جریدہ اپنا کردارادا کرتا رہتاتاہم 2020-21 ءتک کے منظور شدہ منصوبے کے بموجب مالی حالات اسے جاری رکھنے کی اجازت نہیں دے رہے ۔

شیئر: