Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

قبرصی صدر 2جنوری کو مملکت کا دورہ کرینگے

قاہرہ ... قبرصی خبررساں ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ صدر قبرص 2جنوری 2018ءکو سعودی عرب کا اپنا پہلا دورہ کرینگے۔ قبرص کے ایوان صدارت نے اسے اہم تاریخی واقعہ سے تعبیر کیا ہے۔ انکے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد آئیگا۔ خارجہ ، توانائی، دفاع اور ٹرانسپورٹ کے وزراءہمراہ ہونگے۔ 

شیئر: