Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سال کا بدترین پاس ورڈ

واشنگٹن.... سال کا بدترین پاس ورڈ 123456رہا۔ اگرچہ پسندیدگی کے اعتبار سے اب بھی یہ سرفہرست ہے۔ محققین نے انکشاف کیا کہ اس قسم کا پاس ورڈ رکھنے والے لوگ ہمیشہ ہی پاس ورڈ لیک ہونے کے خطرے سے دوچار رہتے ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ گزشتہ سال بھی یہ پاس ورڈ بدترین تھا اور ماہرین خبردار کرچکے تھے کہ پاس ورڈ تبدیل کیا جائے لیکن لوگوں نے کان نہیں دھرا۔

شیئر: