Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

جسر المینا کے قریب حادثہ

جدہ .... جسر المینا کے باہر بدھ کو 2ٹرکوں میں ٹکر سے ٹریفک اژدحام ہوگیا۔ متعلقہ اداروں نے صورتحال سے نمٹ کر ٹریفک بحال کرادیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

شیئر: