Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

سینٹ پیٹرزبرگ کی مارکیٹ میں دھماکہ ،10 زخمی

ماسکو۔۔۔روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کی ایک سپر مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے ۔ 50 افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ دھماکہ دیسی ساختہ بم سے ہوا تھا ۔ واقعہ میں کوئی شخص ہلاک نہیں ہوا اور یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ اس کا مقصد کیا تھا ۔ بم ایک لاکر میں رکھا تھا جہاں خریداری کےلئے آنے والے لوگ اپنا سامان رکھتے ہیں ۔ 
 

شیئر: