Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

نئی ساز ش تیار ہورہی ہے ،مریم نواز

لاہور... سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشی مہروں کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ۔ ا نہیں صرف سازش کے تحت انتشار کے لئے اکھٹا کیا جاتا ہے۔ لوگوں کو سب سمجھ ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہو گی کہ اس کی پہچان سیاسی اور جمہوری رہنماکے بجائے ایک سازشی اور مہرے کی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ قادری اور عمران کا ساتھ بیٹھنا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست، جمہوریت اور حکومت کے خلاف نئی سازش تیار ہو رہی ہے ۔

شیئر: