Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مزید ترک فوجیوں کی قطر آمد

ریاض ... مزید ترک فوجی اور ٹینک دوحہ پہنچ گئے۔قطر میں موجود ترک فوجی اڈے میں شامل ہوگئے۔ قطری وزارت دفاع نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ترک فوجی العدید فضائی اڈے پہنچ گئے۔ دہشتگردی کے انسداد اور تحفظِ امن کے آپریشن میں اپنی استعداد بہتر بنانے کیلئے قطری فوج کے ساتھ مشقیں کرینگے۔
 
 

شیئر: