Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

زرداری اور طاہرالقادری کی ایک اور ملاقات

  لاہور... سابق صدرآصف زرداری اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری جمعرات کو پھرملاقات کریں گے۔ سانحہ ماڈل ٹاون،اے پی سی اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوںکے درمیان ٹیلی فونک میں ملاقات پر اتفاق کیا گیا۔ زرداری کے ہمراہ وفدمیں خورشیدشاہ، قمرزمان کائرہ اور رحمان ملک شامل ہوں گے۔

شیئر: