Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

بلیک ہیڈز ختم کرنے کا نسخہ ‎

لیموں کا  رس ، لال انگوروں کا رس  اور ایک آلو کدودکش کر کے مکس کر لیں یہ پیسٹ پندرہ سے بیس منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں اور پھر   چہرہ دھو لیں ۔  اس ماسک کے استعمال سے وائٹ اور بلیک ہیڈز دونوں ختم ہو جائیں گے اور  رنگت میں بھی نکھار پیدا ہو گا ۔ 
 

شیئر: